سال میں کتنی عیدیں منائی جاتی ہیں؟

بہت زیادہ خوشی کا دن کیا کہلاتا ہے؟

شب برات --------------- ہے۔

عید میلاد النبی ہمارے نبیﷺ کی ------------ کا دن ہے۔